On centenary event of Emerson college 20/11/2020
کو دی ایمرسونینز کی جانب سے 34 ہونہار طلباہ کو اس کالج سے منسلک مختلف شعبہ جات کے اساتزہ کرام کے نام پر گولڈ میڈل دیے گے
وہ چند اہل دل حضرات جو یا تو ایمرسونین ہیں یا ان کے استاد , والد یا بھائی یا کوئی عزیز رشتہ اس کالج میں کسی رول میں رہے۔ ان سب لوگوں کا شکریہ کہ انہوں نے تعلیم کو یہ اہمیت دیکر موجودہ اور آنے والوں کے لئے ایک راہ متعین کردی
https://www.facebook.com/groups/theemersonians/permalink/2808810829361051/?sfnsn=scwshmo
Abdul khaliq Chaudhry
November 20, 2020ماشاء اللہ. اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم کامیاب تقریب کرنے میں سبکدوش ہوے کالج انتظامیہ کے بھی مشکورہیں کہ انہوں نے تقریب کے انعقاد سے اختتام تک بھر پور شرکت کرکے اس میڈل تقسیم ایونٹ کو کامیاب بنانے میں بھر پور تعاون کیا